زرمبادلہ ذخائر 19ارب ڈالر

0
173

 

کراچی (پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں5کروڑ71لاکھ ڈالر کے اضافے سے 19 ارب3 5کروڑ روڑ 36لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 6کروڑ11لاکھ ڈالر کے اضافے سے 12ارب18کروڑ26لاکھ ڈالر ہوگئی جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر 40لاکھ ڈالر کی کمی سے 7ارب17کروڑ10لاکھ ڈالر ہو گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here