وائٹ ہاﺅس کے 130 اہلکار کورونا کا شکار

0
158

نیویارک (پاکستان نیوز) وائٹ ہاﺅس کے 130 سے زائد خفیہ اہلکاروں کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاﺅس کی سیکیورٹی پر مامور ان کی افراد کی غیر حاضری سے خلا پید ا ہو گیا ہے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں خفیہ اہلکاروں کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان کی جگہ متبادل اہلکاروں کو تعینات نہیں کیا گیا ہے اور صدارتی انتخابات کے دوران بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تھی ۔صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کے سربراہ اور صدر ڈیوڈ بوسی بھی مہلک وائرس کا شکار ہوکر منظر سے غائب ہو چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here