بائیڈن کی تقریب حلف برداری سبوتاژ کرنے کیلئے ٹرمپ کامنصوبہ تیار

0
82

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز)صدرٹرمپ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے توجہ ہٹانے کیلئے ریلی نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس سے ڈرامائی انداز میں جانا چاہتے ہیں، وہ جوبائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے اور اس موقع پر فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرنےکی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کیمپین سےمتعلق خبر کی وضاحت حاصل کرنے کیلئے امریکی میڈیا کے رابطہ کرنے پر ٹرمپ ڈرائع کی جانب سے کسی بھی قسم کے ردعمل سے گریز کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here