مائیکل فلن کی ٹرمپ کو عارضی مارشل لاءلگانے کی تجویز

0
119

نیویارک (پاکستان نیوز) سابق نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مائیکل فلن نے ایک پٹیشن فائل کر دی ہے جس میں صدر ٹرمپ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ امریکی آئین کو معطل کرتے ہوئے ملک میں مارشل لاءنافذ کریں اور دوبارہ صدارتی انتخابات کو منعقد کرائیں تاکہ جعلسازی کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہو سکے، پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ عارضی مارشل لاءکے علاوہ انتخابات کی پرامن تحقیقات کا اور کوئی راستہ نہیں ہے ، ٹرمپ کو چاہئے کہ وہ امریکی آئین کو عارضی طور پر معطل کریں اور عارضی مارشلا نافذ کرتے ہوئے صدارتی انتخابات کا دوبارہ انعقاد کریں تاکہ پرامن اور شفاف انتقال اقتدار کو ممکن بنایا جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here