الہان عمر کی ڈاکٹرز ، اساتذہ کی بجائے سینیٹرز کو ویکسین لگانے کی شدید مخالفت

0
165

 

نیویارک (پاکستان نیوز) مسلم نمائندہ الہان عمر نے سینیٹ اراکین کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کی شدید الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگانی چاہئے ، ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرا میڈکل سٹاف اور اساتذہ جوکہ ہر روز اس وائرس کے خلاف جنگ کررہے ہیں سب سے پہلے ان افراد کو ویکسین لگائی جانی چاہئے ۔ انھوں نے کہا کہ اس ضمن میں سینیٹرز کو فوقیت دینا سمجھ سے بالاتر اور انتہائی شرمناک اقدام ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here