نئے سال کی آمد پر پاکستان نیوز کی ٹیم اور پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد:قونصل جنرل

0
112

 

کمیونٹی نے جس بہادری کیساتھ کورونا کا مقابلہ کیا ان کو سلام پیش کرتی ہوں :عائشہ علی

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر پاکستان نیوز کی پوری ٹیم اور امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ، اس مشکل سال میں کمیونٹی نے جس جوانمردی کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ، نیویارک کے کورونا کا گڑھ ہونے کے باوجود مسلم اور پاکستانی کمیونٹی نے راہ فرار اختیار کرنے کی بجائے بہادری کے ساتھ اس آفت کا مقابلہ کیا جوکہ اب اپنے اختتام کی جانب گامز ن ہے ، ہمیں اپنی تمام پاکستانی اور مسلم بھائیوں کو ان کی شاندار فلاحی اور سماجی خدمات پر سلام پیش کرتی ہوں ، امید کرتی ہوں کہ وہ اسی طرح ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here