مسجد داتا صاحب لاہور کے سابق خطیب و امام علامہ محمدمقصود قادری امریکہ پہنچ گئے

0
155
Unknown

 

مسجد محمدئیہ رضوئیہ بروکلین میںیکم جنوری کو نماز جمعہ پڑھائیں گے، مزید معلومات کیلئے ثمر خان سے رابطہ کریں

لاہور (پاکستان نیوز) مسجد داتا صاحب لاہور کے سابق خطیب و امام علامہ محمدمقصود قادری امریکہ پہنچ گئے ، مسجد محمدئیہ رضوئیہ بروکلین میںیکم جنوری کو نماز جمعہ پڑھائیں گے۔مزید معلومات کیلئے ثمر خان سے فون نمبر 646-403-7950رابطہ کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here