بیجنگ(پاکستان نیوز) چین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز تبت سے متعلق قانون پر دستخط کیا ہے۔