انڈونیشیا طیارہ حادثے کا شکار فیملی کی آخری دلخراش پوسٹ

0
230

جکارتہ(پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونےوالےبوئنگ 737 طیارے میں ایک آخری وقت میں سوار ہونے والی انڈونیشین خاتون اور بچوں کی تصویر اور دلخراش پوسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ بدقسمت طیارے میں رتھی وندانیا نامی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ سفر کررہی تھیں۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر بچوں کے ساتھ اپنی آخری تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی تھی جس میں سب بہت خوش نظر آرہے تھے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here