سر گنگا رام کی لکڑ پوتی سینیٹر بن گئیں

0
150

واشنگٹن (پاکستان نیوز) جدید لاہور کے بانی سر گنگا رام کی لکڑ پوتی کیشا رام سینٹ کی رکن منتخب ہوگئیں۔کیشا رام ریاست ورمونٹ سے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔ انہوں نے تقریب حلف برداری میں شلوار قمیض پہن کر شرکت کی۔ چونتیس سالہ کیشا رام اس سے قبل بھی سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہی ہیں۔کیشا رام کے والد ہندو جبکہ والدہ یہودی ہیں، ان کی پرورش لاس اینجلس شہر میں ہوئی جہاں ان کے والدین ایک پب چلاتے تھے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here