ڈالر کی قدر میں کمی

0
159

کراچی(پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اس وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 160.19 سے کم ہوکر 160.14 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here