بائیڈن کی دھمکی پر روس نے امریکہسے سفیر واپس بلا لیا

0
112

ماسکو(پاکستان نیوز) امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا ہوگی۔ انہوں نے اس انٹیلی جینس رپورٹ پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں یہ کہا تھا جس میں روس اور ایران پر امریکی الیکشن میں مداخلت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here