بے روزگاری کی شرح میں ہفتہ وار کمی

0
111

نیویارک (پاکستان نیوز)کرونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ 3 لاکھ 64 ہزار تک پہنچ گئی ہے ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پہلی مرتبہ بے روزگار افراد کی تعداد 3 لاکھ 64 ہزار تک پہنچی ہے جبکہ اس سے قبل یہ تعداد 3 لاکھ 90 ہزار ریکارڈ کی گئی تھی ۔لیبر مارکیٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں 5.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، گزشتہ سال میں بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ،ہفتہ وار شرح میں کمی کے باوجود مجموعی طور پر بے روزگار افراد کی تعداد 3.47 ملین کے قریب جا پہنچی ہے جوکہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 56ہزار زائد ہے ، بے روزگاری الائونس سے فائدہ حاصل کرنے والوں کی تعداد میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد کمی واقعہ ہوئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here