ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ گئی

0
83

کراچی(پاکستان نیوز) ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے کا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here