ٹیکساس کے وجیندر چوہان پراپنے دوبچوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

0
121

ٹیکساس(پاکستان نیوز)ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ وجیندر چوہان پر اپنے ہی دوبچوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق وجیندر چوہان اپنے دو بچوں 7سالہ بیٹی اور 11 سالہ بیٹے کو ٹرالی بکٹ میں بٹھا کر لے جا رہا تھا جس سے گر کر دونوں جان کی بازی ہار گئے ، پولیس نے والد پر بچوں کو زبح کرنے کی فرد جرم عائد کر دی ہے ، دونوں بچے تعمیراتی گاڑی کو ایک جوائے رائیڈ کے طور پر استعمال کررہے تھے جبکہ ان کے والد اس کو ڈرائیور کر رہے تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here