جنرل اسمبلی اجلاس ؛شاہ محمود قریشی کی آمدمتوقع

0
128

اقوام متحدہ(پاکستان نیوز)رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔جبکہ دوسری طرف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کیلئے نیویارک آر ہے ہیں اور انکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات کیلئے بھارتی سفارتخانہ حکام سے مشاورت کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم دیگر قائدین کے ساتھ افغانستان کی تازہ صورتحال اور چین کے جارحانہ کردار پربات کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here