ایران نے جوہری ہتھیار تیار کرلیے: اقوام متحدہ کا انکشاف

0
111

نیویارک (پاکستان نیوز) اقوام متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی ہتھیارتیار کر لیے ہیں ،ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق اقوام متحدہ کے واچ ڈاگ اور انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران 2015 سے بڑی تعداد میں یورنیم افزودگی میں مصروف ہے اور اس نے خفیہ طور پر جوہری ہتھیار تیار کر لیے ہیں ، ایران کی بڑھتی ایٹمی صلاحیت سے امریکہ سمیت عالمی طاقتیں بے خبر ہیں ، 2015 میں ہونے والے معاہدے کے مطابق ایران 300کلو یورنیم افزودگی سے زیادہ مقدار استعمال میں نہیں لا سکتا لیکن اس معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here