بلاول بھٹو ہنگامی دورے پر امریکہ پہنچ گئے

0
95

اسلام آباد (پاکستان نیوز) بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول دورے کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ امریکہ میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here