نائب وزیر خارجہ وینڈی روتھ شرمن 7 اکتوبر کو پاکستان جائیں گی

0
120

واشنگٹن (پاکستان نیوز) پاکستان امریکہ دو طرفہ تعلقات اور سفارتی رورابط میں روز افزوں بہتری ہو رہی ہے۔ نائب وزیر خارجہ 7 اکتوبر کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ نائب وزیر خارجہ چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں اسلام آباد پہنچیں گی۔ نائب وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here