مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، مجموعی شرح18 فیصد برقرار

0
99

اسلام آباد(پاکستان نیوز)ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی کی مجموعی سطح میں0.67 فیصد کی معمولی کمی آگئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ تاحال 18 فیصد سے زائد پر برقرار ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہخ 8کی قیتموں میں کمی ہوئی۔ بریڈ مٹن، چائے کی پتی سمیت23 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، دالوں، گھی اور انڈوں کی قیتموں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here