دشمن کو تباہ کرنے کیلئے تیارہیں ، ایران

0
79

تہران(پاکستان نیوز) ایران میں فوجی مشقیں پیغمبر اعظم جاری ہیں، ایران کا کہنا ہے کہ دشمن کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ہرمز نہیں پہنچنے دینگے، دریں اثناء تہران کے جوہری پروگرام پر امریکہ اور اسرایل میں بات چیت ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here