امریکہ غیر ملکی حکومتیں گرانے میں ملوث

0
156

نیویارک(پاکستان نیوز)اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بائیڈن حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے لکھا ہے۔کہ امریکہ نے ہمیشہ دوسرے ممالک کی حکومتوں کو گرانے اور بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔اخبار کے مطابق امریکہ دوسروں کو تو ایسا نہ کرنے کی نصحیت کرتا ہے لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتا جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر اس نے گھنائونا کھیل کھیلا واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان موجودہ بحران سنگینی اختیار کرتا جارہا ہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ روس کی سرحد پر فوجیں جمع کرکے وارننگ دی ہے کہ اس کی فورسز حملہ کرسکتی ہے۔جب تک وہ اس بات کی ضمانت حاصل نہ نہ کرلیں۔یوکرین کبھی بھی نیٹو میں شامل نہیں ہوگا جبکہ بائیڈن انتظامیہ کا موقف ہے کہ طاقتور قومیں یہ مطالبہ نہیں کرسکتیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here