زرمبادلہ ذخائر میں84کروڑ ڈاکر کمی

0
366

لاہور(پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا شکار ہیں، پچھلے ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں84کروڑ64لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق21جنوری کو مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت کم ہو کر16.19ارب ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر6.29ارب ڈالر رہ گئے جس کے بعد ملکی ذخائر کی مجموعی مالیت22.48 ارب ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here