کراچی میں خاتون کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں کی پیدائش

0
272

کراچی:

شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی کی رہائشی خاتون بشریٰ کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں دو بیٹیاں اور ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

نارتھ کراچی میں قائم جیو لائف جنرل اینڈ چلڈرن اسپتال میں 3 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جن میں 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے اور ماں دونوں خیریت سے ہیں، ایک بچے کا وزن دو کلو جب کہ دو بچوں کا وزن ڈیڑھ  کلو ہے، بچوں کو بہتر نگہداشت کے لئے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے تاہم خاتون بشریٰ کا اس سے قبل ایک 3 سالہ بیٹا بھی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here