خودکشی کا رجحان روکنے کیلئے ہیلپ لائن

0
265

واشنگٹن ( نیوز) امریکہ میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کیلئے ہیلپ لائن988 متعارف کروادی گئی ہے۔ امریکہ میں 3ہندسوں پر مشتمل ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جسے یاد رکھنا بھی آسان ہے۔ ہیلپ لائن کا استعمال 911 کی طرح ہوگا، لیکن واضح طور پر911 کی طرح پولیس، فائر فائٹرز یا پیرامیڈکس کی بجائے 988 پر کال کرنے والا شہری فوری طور پر ایک بہترین معالج سے رابطے میں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here