سابق بھارتی جنرل نے پاکستان کو ہائبرڈ جنگ میں مضبوط قرار دیدیا

0
134

 

نیویارک (پاکستان نیوز) بھارتی فوج کے سابق جنرل نے پاکستان کو ہائیبرڈ جنگ میں بھارت سے زیادہ طاقتور قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہائبرڈ جنگ میں دنیا کا کوئی ملک پاکستان سے بازی نہیں جیت سکتا اور آج کے دور میں ہائبرڈ جنگ بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ بات امریکہ کو سمجھنے میں بھی 18برس کا عرصہ لگ گیا ہے ، امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارتی فوج زمینی میدان میں جنگ کرنے میں کافی مہارت رکھتی ہے لیکن موجودہ دور ہائبرڈ جنگ کا ہے جس میں ہمسایہ ملک پاکستان کو کمال مہارت حاصل ہے اور بھارت کو بھی ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here