سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ نے سٹاک مارکیٹ سے اثاثے فروخت کر ڈالے

0
897

 

ملکی مارکیٹ کی آئندہ دنوں میں مزید ابتر حالت کی پیشگوئی کی وجہ سے رچرڈ کے اقدام پر باقی سرمایہ کار بھی پریشانی سے دوچار

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین رچرڈ بُر نے امریکی معیشت کے متعلق ملنے والی خفیہ اطلاعات کے بعد سٹاک مارکیٹ میں اپنے ساڑھے چھ لاکھ ڈالر کے اثاثے فروخت کر دیئے ہیں ، چیئرمین سینیٹ کے اس اقدام کے بعد دیگر سرمایہ کاروں میں شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں ، سینیٹ کمیٹی کو امریکی معیشت کے متعلق روزانہ کی بنیاد پر خفیہ اطلاعات مل رہی ہوتی ہیں ، دیگر سرمایہ کار بھی چیئرمین سییٹ کے اقدام کو شک کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں اور اپنے سرمائے کو بھی مارکیٹ سے نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here