ٹرمپ انتظامیہ کا ایک مرتبہ پھر اوباما کیئر پروگرام کو شروع کرنے کا عندیہ

0
190

 

ملک میں ہنگامی حالت ہے ، حکومت کی کوشش ہے متاثرین کی زیادہ مد د ہوسکے:ترجمان

نیویارک (پاکستان نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی طور پر اوباما کیئر پروگرام کو ایک مرتبہ پھر شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جس کے تحت متاثرہ شہریوں کی مالی امداد کرنے میں مدد مل سکے گی ،سی ایم ایس کی ترجمان کا اس سلسلے میں کہنا تھا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جتنی زیادہ ہو سکے ، متاثرین کی مدد کو یقینی بنایا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here