الہان عمر، راشدہ طالب اسلام مخالف شخصیات کیلئے ڈرائونا خواب بن گئیں

0
88

نیویارک (پاکستان نیوز) الہان عمر اور راشدہ طالب ہمیشہ اسلامو فوبیا واقعات کے خلاف ایک ڈھال کی صورت میں لڑتی رہی ہیں، اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ کہ دونوں مسلمان خواتین اسلام کے دفاع میں دیوار کے طورپر نظر آئی ہیں، اسی وجہ سے بعض کانگریس اراکین دونوں سے خوش دکھائی نہیں دیتے ہیں، رائٹ ونگ ریپبلیکن کانگریس وویمن نے بھی ایک صومالین نثژاد مسلم خاتون الہان عمر کے خارجہ امور کی ہائوس سب کمیٹی میں منتخب کیے جانے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ اہم عہدے پر ایسی رکن کو منتخب کیا جائے جبکہ نمائندہ لی زیلڈن نے بھی الہان عمر کی تعیناتی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے طنز کیا، جس کی بڑی وجہ الہان اور راشدہ طالب کا مسلمانوں کی حمایت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here