مظاہروں میںپولیس اہلکار کو زخمی کرنے والے غیر ملکی کا عدالت میں اعتراف جرم

0
126

نیویارک (پاکستان نیوز)سیاہ فام افراد کے مظاہروں کے دوران پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرنے والے غیر ملکی تارک وطن نے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران اعتراف جرم کر لیا ، 20 سالہ کامووک نے اعتراف کیا کہ اس نے دہشتگرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے لیے فنڈنگ کا کام بھی کیا ہے اور ریلی کے دوران غصہ آنے کی وجہ سے چاقو سے پولیس اہلکار کو شدید زخمی کر دیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here