اسلام آباد:
نیب راولپنڈی بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا۔
نیب راولپنڈی بیورو کی طرف سے جاری کیے گئے سمن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس کے سلسلے میں آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔