پاکستانی شہری نے میراتھن میں6 سٹار میڈل لیکر تاریخ رقم کردی

0
114

واشنگٹن(پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سلمان خان نے میراتھن مقابلوں کا اہم ترین اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ سلمان خان پہلے پاکستانی نژاد شہری ہیں جو دنیا کے 6 اہم ترین میراتھن مقابلوں کو مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔بوسٹن، لندن، برلن، شکاگو، نیویارک اور ٹوکیو میراتھن مقابلوں کو مکمل کرنے والے افراد کو ایبٹ سکس سٹار میڈل دیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here