زینب سینٹر کا خواتین کیلئے آن لائن تفسیر القرآن کورس 15اپریل سے شروع ہوگا

0
630

 

آن لائن کورس یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا ،عالمہ حیمرا احمد درس دیں گی

نیویارک (پاکستان نیوز) زینب سینٹر کی جانب سے عالمہ حمیرا احمد (آپی جان )کے زیر سایہ دورہ تفسیر القرآن کورس مورخہ 15اپریل 2020بروز بدھ سے شرو ع ہو رہا ہے ، آن لائن کورس یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا ، خواتین youtube.com/zainabcenter پر نیویارک میں صبح 11بجے ، برطانیہ میں شام 4بجے ، سعودی عرب میں شام 6بجے ، دبئی میں شام 7بجے اور پاکستان میں رات 8بجے کورس کے لیکچرز سے مستفید ہو سکتی ہیں ، یوٹیوب کے علاوہ Mixlr.com/zainabcenter، Facebook.com/zainabcenterاور www.zainabcenter.orgپر بھی دیکھا جا سکتا ہے ، کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے واٹس ایپ نمبر 419 492 4622 ، ای میل info@zainabcenter.org اور Telegram.me/zainabcenterپر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here