جوبائیڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر

0
42

واشنگٹن (پاکستان نیوز) جاری کردہ ایک نئے سروے کے مطابق 38فیصد عوام نے صدرجوبائیڈن کی جانب سے فرا ئض کی انجام دہی کے حوالے سے معاملات کی کی تائید کی ہے،ایسوسی ایٹڈ پریس،این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ کے سروے کے مطابق بائیڈن کی صدارت مقبولیت کی درجہ بندی میں کم ترین مقام پر پہنچ گئی ہے،بائیڈن کی جا نب سے قومی معیشت کو سنبھا لنے کے بارے میں رائے زیادہ منفی ہے، صرف 31 فیصد نے ملکی معیشت کو سنبھالنے میں حمایت کی جبکہ 68 فیصد نے اسے مسترد کردیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here