عمل رمضان شریف!!!

0
119
سید کاظم رضوی
سید کاظم رضوی

محترم قارئین آپ کی خدمت میں سید کاظم رضا نقوی کا سلام پہنچے،لوگ رمضان میں وظائف کیلئے کافی استفسار کرتے ہیں،آج ایک جامع الفوائد عمل پیش خدمت کرنے جارہا ہوں اسکی افادیت اور تجربات و ذاتی مشاہدات سے چند یہ ہیں، دشمن کی زبان بندی ، جادو کرنے والے کی یقینی غضب الہٰی سے ہلاکت و ابتری ،حرام وناجائز کسی بھی قسم کا سحر و تعویز دھاگہ کروانے کرنے والے کو وبال جان میں پھسانا اور اس کو شدید بزدل و کمزور کردینا ، خود پر کسی بھی قسم کی نظر بد ، بندش ، نحوست سیارگان ، جادو کے اثرات خواہ کسی بھی قسم کے ہوں اسکے توڑ /کاٹ حسد کے روحانی و جسمانی اثرات کی کاٹ و تور ، جادو گر کو مکمل سلب و بندش لگانے ، ہر ناجائز دشمنی عداوت ظلم و ستم کرنے والے پر شدید ترین قہر برپا کرنے اور بالخصوص ہر وقت خود کے دینی ،دنیاوی، روحانی تحفظ و برکت اور غائبانہ طور پر قدرتی امداد کی فراہمی کے لیے یہ نسخہ مخصوص طریقے سے ترتیب دیا ہے ۔ آپ کا کام یہ ہے کہ عصر کے یا عشا بعد ایک گلاس پانی سامنے رکھیں ۔ تین بار درود ابراھیمی: ایک بار یہ دعا حزب البحر شریف ایسے ہی اور اتنی ہی تعداد میں جو درج اسکو پڑھیں۔ پھر دوبارہ تین بار درود ابراھیمی پڑھیں۔ پھر اپنے مقصد کے متعلقہ دعا کرلیں پانی پر پھونک مار کر پی لیں۔ اس میں ضروری اشیا لباس ، جگہ اور جسم کا پاک صاف ہونا ضروری ہے جس مقصد کے لیے پڑھیں وہ پوری یکسوئی سے زہن میں ہونا چاہئے پڑھنے سے پہلے اگر عشا کا وقت ہے تو دو رکعت نفل حاجت پڑھ لیں یا کامیابی کے لیے دعا مانگ لیں ۔ کوئی بھی الکوحل سے پاک خوشبو لگا کر انتہائی توجہ یکسوئی دھیان اور سکون سے پڑھیں ۔ پڑھائی مکمل کرکے میرے اور میرے بزرگان کے لیے قلبی توجہ سے دعا فرمائیں ۔ کم از کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ گیارہ دن تک روزانہ ایک وقت ایک جگہ عمل کیجیے ۔ حاجت پوری ہوجانے پر سوا کلو گوشت لیکر میری طرف سے صدقہ لازم کیجیے گا ۔ میری اجازت ان تمام افراد کو ہے جو شرعا کسی بھی جائز حلال اور حق بجانب مسلہ کے لیے عمل کریں گے ۔ مزید روحانی امداد کے لیے512 بار سورہ اخلاص شریف پڑھ میری ملک فرمادیجیے اور دعا کردیجیے گا ۔ ہر حقیقی ضرورت مند کو عمل جاری ہوجائے گا ۔ واہ! حرام جگہ ،ذاتی انا پرستی یا کدورت و رنجس کی بنیاد پر ہرگز اس عمل کو اختیار نہ کیجیے گا ۔ پہلے ہی دن نقصانات شروع ہوجائیں گے اگر آپ شرعی اخلاقی اور دنیوی لحاظ سے حق بجانب ہیں تو یقین رکھیں آپ کے مخالف کے وہ حالات ہوجائیں کہ دنوں ہی میں نشان عبرت بن جائے گا ، اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے اور قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین جو پڑھنا ہے وہ نیچے یہ دعا حزب البحر کا نسخہ ہے۔۔۔ بِسمِ اللہِ الرحمنِ الرحِیمِ! اللھم یا علِی یا عظِیم یا حلِیم یا علِیم، نت ربِی وعِلم حسبِی فنِعم الرب ربی ونِعم الحسب حسبِی، تنصر من تشا ونت العزیز الرحیم، نسل العِصم فی الحراتِ والسناتِ واللِماتِ والِرادات والخطرات مِن الشوِ والظنونِ والوہامِ الساتِرِ لِلقلوبِ عن مطالعِ الغیوب، ہنالِ ابتلِی الممِنون وزلزِلوا زِلزالا شدِیدا وِذ یقول المنافِقون والذِین فِی قلوبِہِم مرض ما وعدنا اللہ ورسولہ ِلا غرورا، فثبِتنا وانصرنا(تین بار)
وسخِر لنا ہذا البحر ما سخرت البحر لِموس، وسخرت النار لبراہیم، وسخرت الجِبال والحدید لدِاود، وسخرت الرِیح والجِن والشیاطِین لِسلیمان، وسخِر لنا ل بحر ہو ل فی الرضِ والسماِ والملِ والملوتِ وبحر الدنیا وبحر الآخِر، وسخِر لنا ل شی یا من بِیدِہِ ملوت ل شی. {ہیعص (تین بار)
}، نصرنا فِن خیر الناصِرین،(سات بار)
وافتح لنا فِن خیر
الفاتِحین،(سات بار)
واغفِر لنا فِن خیر الغافِرین،(سات بار)
وارحمنا فِن خیر الراحِمِین،(سات بار)
وارزقنا فِن خیر الرازِقِین،(سات بار)
واہدِنا ونجِنا مِن القومِ
الظالِمِین،
وہب لنا رِیحا طیِب ما ہِی فی عِلمِ، وانشرہا علینا مِن خزائِنِ رحمتِ، واحمِلنا بِہا حمل الرامِ مع السلامِ والعافِیِ فی الدِین والدنیا والآخِر، ن عل ل شی قدِیر،
اللہم یسِر لنا مورنا مع الراحِ لقلوبِنا وبدانِنا، والسلامِ والعافِیِ فی دینِنا ودنیانا، ون لنا صاحِبا فی سفرِنا وخلیف فی ہلِنا، واطمِس عل وجوہِ عدائِنا وامسخہم عل مانتِہِم فلا یستطِیعون المضِی ولا المجِی لینا، ولو نشا لطمسنا عل عینِہِم فاستبقوا الصِراط فن یبصِرون، ولو نشا لمسخناہم عل مانتِہِم فما استطاعوا مضِیا ولا یرجِعون،(3 بار )
یاقاہِر ذوالبطشِ الشدِیدِ انت الذِی لایطاق اِنتِقامہ یا قاھِریاقھار یاجلیل 70 بار پڑھ کر دعا کریں کہ اے اللہ جو مجھ پر کسی بھی طرح کا سحر جادو ٹونہ بندش ظاہری باطنی مخالفت کررہا ہے ان سب کا دل ودماغ ھوش و حواس عقل و فہم تن بدن رگ و ریشہ علم و ادراک مکمل محدود و فنا کردے ان سب دشمنوں کے چہرے مسخ کرکے انکو کو قلوب و ازھان کو مغلوب فرمادے کہ دوبارہ کبھی مجھ پر کچھ نہ کرسکیں انکی ہر تدبیر کو ان پر پلٹ دے ۔
یس والقرآنِ الحِیمِ، ِن لمِن المرسلِین، عل صِراط مستقِیم، تنزِیل العزِیزِ الرحِیمِ، لِتنذِر قوما ما نذِر آباہم فہم غافِلون، لقد حق القول عل ثرِہِم فہم لا یمِنون، ِنا جعلنا فِی عناقِہِم غلالا فہِی ِل الذقانِ فہم مقمحون، وجعلنا من بینِ یدِیہِم سدا ومِن خلفِہِم سدا فغشیناہم فہم لا یبصِرون، شاہتِ الوجوہ (ہر اثر بد کو دور کرنے اور مخالفین کو زیر کرنے کی نیت سے )(70 بار )،
وعنتِ الوجوہ لِلحیِ القیومِ وقد خاب من حمل ظلما، طس، حم عسق، مرج البحرینِ یلتقِیانِ، بینہما برزخ لا یبغِیانِ، (حم حم حم حم حم حم حم)، پھر سات بار ہر جادو کو توڑنے کے لیے یہ کلمہ کہیں(بسمک اللھم ابطلت جمیع الاسحار )
حم المر وجا النصر فعلینا لا ینصرون، تین بار
حم، تنزِیل الِتابِ مِن اللہِ العزِیزِ العلِیمِ، غافِرِ الذنبِ وقابِلِ التوبِ شدِیدِ العِقابِ ذِی الطولِ لا ِلہ ِلا ہو ِلیہِ المصِیر، بسمِ اللہِ بابنا، تبار حیطاننا، یس سقفنا، ہیعص ِفایتنا، حم عسق حِمایتنا، فسیفِیہم اللہ وہو السمِیع العلِیم (تین بار )، سِتر العرشِ مسبول علینا، وعین اللہِ ناظِر لینا، وبِحولِ اللہِ لا یقدر علینا، واللہ مِن ورائِہِم محِیط، بل ہو قرآن مجِید، فِی لوح محفوظ، فاللہ خیر حافِظا وہو رحم الراحِمِین (تین بار )، ِن ولِیِی اللہ الذِی نزل الِتاب وہو یتول الصالِحِین (تین بار)، پھر آیت کریمہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 70 بار پڑھیں
حسبِی اللہ لا ِلہ ِلا ہو علیہِ تولت وہو رب العرشِ العظِیمِ (سات بار )، بِسمِ اللہِ الذِی لا یضر مع اسمِہِ شی فی الرضِ ولا فی السماِ وہو السمِیع العلِیم (تین بار )، عوذ بِلِماتِ اللہِ التاماتِ مِن شرِ ما خلق (پچیس بار)، ولا حول ولا قو لا بِاللہِ العلِیِ العظِیم (تین بار )، وصل اللہ عل سیِدِنا محمد وعل آلِہِ وصحبِہِ وسلم. جو کرے گا وہ عمل کی تاثیر خود ملاحظہ کرلیگا یہ عمل آپ کو دنیا کے عاملوں بابوں اور آستانوں سے جان چھڑا دیگا لیکن مفت چیز کی لوگ قدر نہیں کرتے یہی گلہ ہے ۔۔
٭٭٭

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here