COMMUNITYInternationalTop stories ٹرمپ کا پاکستان، ارجنٹائن، اور ترکی کیلئےH1 ویزا شرائط آسان بنانیکا حکم By Admin - October 10, 2025 0 55 Share Facebook WhatsApp واشنگٹن (پاکستان نیوز)صدر ٹرمپ نے ارجنٹائن ، ترکی اور پاکستان کے لیے ایچ ون بی ویزا کی شرائط کو آسان بنانے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ دیگر روایتی حریف ممالک بھارت ، چین کے لیے ایچ وی بی ویزا کی شرائط کو مزید سخت بنانے کا حکم دیا ہے ۔