پاکستان اکنامک و سوشل کونسل کا رکن منتخب

0
67

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے اہم ادارے اکنامک اینڈ سوشل کونسل (ای سی او ایس او سی) کا رکن منتخب ہوگیا۔پاکستان 11ویں بار اقوام متحدہ کے اہم اور موثر ادارے کا رکن منتخب ہوا ہے۔پاکستان 6 مرتبہ اقوام متحدہ کے ادارے ای سی او ایس او سی کا صدر بھی رہ چکا ہے۔ای سی او ایس او سی کا رکن منتخب ہونے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مسرت کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here