بروکلین میں ہم جنس پرست کے قتل پر مسلم کمیونٹی کیخلاف منفی پراپیگنڈہ

0
58

نیویارک (پاکستان نیوز) بروکلین میں ہم جنس پرست کے قتل پر مسلم کمیونٹی کے خلاف پراپیگنڈا کا آغاز کر دیا گیا ہے ، میڈیا پر قتل میں مسلم کمیونٹی کو ملوث قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ہم جنس پرست ایک عیسائی شخص ہے جبکہ میڈیا پر پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ اس کے قتل میں مسلم کمیونٹی کا ایک گروپ ملوث ہے ، امریکہ میں مسلم تنظیموں نے اس پراپیگنڈا کو گھنائونا اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here