روز ویلٹ ہوٹل کا کنسورشیم جاری

0
61

اسلام آباد (پاکستان نیوز) پاکستان میں کرپشن کا گھورک دھندا نگران حکومت کے دور میں بھی نہیں رک سکا ہے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق سیکرٹری فواد حسین فوادکو جیسے ہی وزیر برائے نجکاری لگایا گیا ہے انھوں نے فوری طور پر روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت کرنے کا کونسورٹیئم جاری کر دیا ہے ،ایک نگران حکومت کو کس نے حق دیا ہے کہ قومی اثاثے بیچے۔ یہ کیا گورکھ دھندھا چل رہا ہے۔ ہے کوئی کسی ادارے میں جو یہ غیر قانونی حرکت کو روک سکے۔ یہ فقط واحد منافع بخش ادارہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here