شہد اور لیموں کا امتزاج صحت کے لیے کتنا فائدہ مند؟

0
271

واشنگٹن(پاکستان نیوز) شہد اور لیموں دونوں لگ بھگ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں جو غذاﺅں اور مشروبات کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ شہد اور لیموں ہر گھر میں پائے جانے والی عام چیزیں ہیں مگر ان کو ملا کر استعمال کرنے کے فوائد آپ کو معلوم ہیں؟ درحقیقت یہ آپ کو متعدد طبی فوائد پہنچانے کا باعث بنتا ہے، جیسے شہد چینی کا قدرتی متبادل ہے اور صحت کو مختلف فوائد پہنچاتا ہے۔ اسی طرح لیموں کا استعمال بھی صحت کے فائدہ مند ہوتا ہے اور ان دونوں کو پانی میں ملانا جادوئی اثرات مرتب کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here