ریاستی جھنڈے سے نسلی تعصب کی علامت ختم کرنے کا بل منظور

0
108

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی کی ایوان نمائندگان اور سینیٹنے اپنے ریاستی جھنڈے سے نسلی تعصب پر مبنی علامت کو ختم کرنے کا بل منظور کر لیا، بل کی حمایت میں 91 اور مخالفت میں 23 ووٹ پڑے جبکہ ریاستی سینٹ میں اس بل کی حمایت میں37 اور مخالفت میں 14 ووٹ پڑے۔ نئے پرچم کی ڈیزائننگ کے لیے 9 رکنی کمیشن نومبر میں تشکیل دیئے جانے کا امکان ہے جس پر ”ہمیں خدا پر یقین ہے“ لکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here