چیونگم چبانے کی عادت ذہنی تناﺅمیں کمی لائے، تحقیق

0
234

نیویارک(پاکستان نیوز) ذہنی تنا سے نجات حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا ہے۔ چیونگم چبانے کی عادت ذہنی تنا میں کمی لانے کا باعث بنتی ہے۔ امریکی تحقیق کے مطابق صرف تین منٹ تک چیونگم کو بھرپور طریقے سے چبانا ایسے ہارمونز کی شرح کم کرتا ہے جو تنا کا باعث بنتے ہیں۔ چیونگم کو دس منٹ تک چبانے سے ایک جز catecholaminesکی تعداد بڑھتی ہے، یہ جز اس جسم سے خارج ہوتا ہے جب کوئی فرد ذہنی تشویش یا تنا کا شکار ہوتا ہے اور یہ اس میں کمی لانے کا کام کرتا ہے۔ یہ تحقیق جرنل آف پروستھوڈونٹک ریسرچ میں شائع ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here