امریکہ دنیا کا غریب ترین ملک بن جائیگا

0
116

نیویارک (پاکستان نیوز) مشہور تاجر اور مصنف رابرٹ کیوسکی نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا، انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکا میں غربت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،انہوں نے اس سفر کے دوران اپنے ممبئی آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ کچی آبادیوں میں جاتا ہوں، اس لیے اس بار میں ممبئی کی کچی آبادیوں میں آیا، میں لوگوں کو دیکھتا اور ان سے بات کرتا ہوں لیکن جس چیز نے زیادہ تر لوگوں کو چونکا دیا وہ یہ کہ امریکا میں کبھی کچی آبادی نہیں رہی۔ مگر اس طرح کی کچی آبادی آج پورے امریکہ میں ہر دیکھی جا سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here