زرمبادلہ ذخائر14 ارب ڈالر سے متجاوز

0
117

اسلام آباد(پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 46 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ریزرو میں 1 ارب 14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد بینک کے ڈالر ریزرو 9 ارب 12 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ بینکوں کے پاس کھاتے داروں کے 5 ارب 34 کروڑ ڈالر جمع ہیں۔ملکی ڈالر ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر ملنے سے ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here