شکاگو(پاکستان نیوز) قطب ربانی ابو مخدوم سید محمد طاہر شاہ اشرفی الجیلانی کے خلیفہ اور درگاہ عالیہ اشرفیہ، کراچی (پاکستان) کے سجادہ نشین 16 مارچ تک شکاگو میں قیام پذیر ہیں۔ بعد ازاں حضرت ابو الحسین حکیم سید اشرف اشرفی الجیلانی نیویارک اور امریکہ کے دیگر شہروں کا دورہ کرینگے اور معراج النبیﷺ کی محافل سے خطاب کے علاوہ مریدین اور امہ اراکین سے ملاقاتیں کرینگے نیز مختلف معاملات و مسائل پر رہنمائی فرمائیں گے۔ حضرت صاحب سے 312-312-0892 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔