جنیوا(پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال گیا ہے کہ دنیا میں ایسے ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے تقریبا 50 کروڑ بچوں کو مناسب قانونی تحفظ میسر نہیں (یونیسف) نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال سے کم عمر کے جہاں بچوں کو گھروں پر سزا دینے کی ممانعت ہے، اس ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کی نشو و نما اور ذہنی صحت 60 فیصد : ربچوں کو گھروں میں نفسیاتی جارحیت یا سزا وقت ان ممالک کی تعداد 66 ہے جن میں نصف سے میں کھیل کا اہم کردار ہوتا ہے، لیکن بہت سے بچوں کو برداشت کرنا پڑتی ہے، ان میں سے 33 کروڑ بچے ایسے زیادہ نے گزشتہ 15 برس میں اس حوالے سے قانون گھروں پر والدین اور اپنی دیکھ بھال کرنے والوں سے ہیں جنہیں جسمانی سزائیں دی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا سازی کی ہے، تاہم اس کے باوجود 5 سال سے کم عمر کے مثبت تحریک اور میل جول میسر نہیں آتا۔