زر مبادلہ میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

0
42

کراچی(پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 14 جون تک پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 13 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہے ۔ اسی طرح کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 27 کروڑ 99 لاکھ ڈالر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here