نسل پرستی کے الزامات پرورجینیا ملٹری کالج کے سپریٹنڈنٹ عہدے سے مستعفی

0
154

 

ورجینیا(پاکستان نیوز)نسل پرستی کے الزامات پر تحقیقات کے حکم کے بعد ورجینیا ملٹری انسٹی ٹیوٹ کے سپریٹنڈنٹ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، جنرل جے ایچ بنفورڈ پر الزام ہے کہ انھوں نے تعلیمی ادارے میں طلبا کے ساتھ نسل پرستانہ رویہ اپنایا ہے ، گورنر رالف نے جنرل کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا تو جنرل بنفورڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here