ڈاکٹر فاو¿چی وائٹ ہاو¿س کورونا ٹاسک فورس کے بھی رکن ہیں
واشنگٹن(پاکستان نیوز) کورونا وائرس کی پھیلاو¿ پر امریکی کانگریس میں سماعت، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاو¿چی سماعت میں پیش ہوئے۔ ڈاکٹر فاو¿چی وائٹ ہاو¿س کورونا ٹاسک فورس کے بھی رکن ہیں۔ ڈاکٹر فاو¿چی کے ہمراہ ایف ڈی اے کے سربراہ ڈاکٹر سٹیون ہان کانگریس میں پیش، سی ڈی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ سماعت میں موجود پبلک ہیلتھ سروس کے سربراہ بریٹ جیرار سماعت میں پیش۔ ابھی تک کورونا کی کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی، ماہرین کا کانگریس میں بیان، کورونا وائرس کا کوئی باقائدہ ٹریٹمنٹ بھی موجود نہیں، امریکی ماہرین، پلازما، ڈیکسامیتھاسون، ریمڈیسوئر نے کچھ مریضوں کو ٹھیک کرنے میں مدد دی، امریکی ماہرین، وباءکے پھیلاو¿ پر قابو پانا ابھی بھی انتہائی مشکل ہے، امریکی ماہرین دسمبریا جنوری میں کورونا ویکسین دستیاب ہونے کا امکان ہے، ڈاکٹر فاو¿چی کورونا ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹر فاو¿چی کا کانگریس میں بیان کورونا ویکسین کی تیاری فیز تھری میں داخل ہوچکی ہے، ڈاکٹر فاو¿چی، ویکسین کی فراہمی کیلئے کروڑوں ڈوسز خوراکیں تیار کی جائیں گی، ڈاکٹر فاو¿چی، ثابت ہوا ہے ماسک پہننے سے وباءکے پھیلاو¿ میں کمی آتی ہے، ڈاکٹر فاو¿چی، اراکین کانگریس کی ماسک نہ پہننے پر صدر ٹرمپ پر تنقید۔ وائٹ ہاو¿س احتیاطی تدابیر کی حوالے سے غلط مثال قائم کر رہا ہے، اراکین کانگریس، صدرڈونلڈ ٹرمپ ماسک پہننے سے کیوں انکار کرتے ہیں، اراکین کانگریس کا سوال کیا صدر ٹرمپ ایک بری مثال نہیں بنا رہے، اراکین کانگریس، صدر ٹرمپ کے ماسک نہ پہننے پر تبصرہ نہیں کر سکتا، ڈاکٹر فاو¿چی، موجودہ دور میں ہر شخص کو ماسک پہننا چاہیے، ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ، کورونا وائرس کی پھیلاو¿ کے حوالے سے آئندہ چند ہفتے مشکل ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر فاو¿چی، کورونا ٹیسٹنگ کم کرنے کیلئے کوئی ہدایات نہیں ملی، ڈاکٹر انتھونی فاو¿چی ہمیں ٹیسٹنگ مزید بڑھا رہے ہیں، ڈاکٹر فاو¿چی، چند ریاستوں میں کورونا کیس مزید بڑھنا تشویشناک ہے، ڈاکٹر فاو¿چی، سماجی فاصلوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل در آمد انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر فاو¿چی، ملک بھر میں جاری مظاہرے موجودہ صورتحال میں خطرناک ہیں، ڈاکٹر فاو¿چی ۔