کے الیکٹرک کارکردگی میں سب سے آگے ہے، نیپرا

0
194

اسلام آباد:

نیپرا رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2018جاری کردی جس کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپراکی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کے لیے پرعزم ہے اور نجکاری سے شعبے میں سرمایہ کاری کوفروغ اور کمپنیز کو مالی طور پرخودکفیل بنانے میں مدد ملے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here